the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔10اکتوبر (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے صدر پردیش پی لکشمیا نے آج وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں برقی قلت سے تاحال 200کسانوں نے خودکشی کر لی ہے۔ انہوں



نے کہا کہ وزیر اعلی کے رویہ سے ریاست کے کسان پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب ایسی صورت میں وزیر اعلی کا دہلی کا رخ کرنا کس حد تک مناسب ہے۔ انہوں نے مہلوک کسانوں کو فوری امداد دینے کا بھی مطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.